حدیث نمبر: 1473
فضلت على آدم بخصلتين : كان شيطاني كافرا فأعانني الله عليه حتي أسلم وكن أزواجي عونالي ، وكان شيطان آدم كافرا وكانت زوجته عونا على خطيئته
حافظ عمران ایوب لاہوری
”مجھے آدم علیہ السلام پر دو خصلتوں کے ساتھ فضلیت دی گئی ہے ، (اور وہ یہ کہ) میرا شیطان کافر تھا مگر اللہ تعالیٰ نے اس کے خلاف میرا تعاون فرمایا حتی کہ وہ مسلمان ہو گیا اور میری بیویاں بھی میری معاون ہیں جبکہ آدم علیہ السلام کا شیطان کافر ہی تھا اور ان کی بیوی ان کی غلطی پر ان کی مددگار تھی ۔ “