حدیث نمبر: 1470
لا تقولوا قوس قزح ، فان قزح شيطان ولكن قولوا قوس الله
حافظ عمران ایوب لاہوری
”قوس قزح (وہ شکل جو بادل میں مختلف رنگوں کی کمان کے مانند دکھائی دیتی ہے ) نہ کہا کرو ، کیونکہ قزح شیطان (کا نام) ہے ، بلکہ تم اللہ کی کمان کہا کرو ۔ “