حدیث نمبر: 1466
اذا نام ابن آدم قال الملك للشيطان : أعطني صحيفتك فيعطيه . . .
حافظ عمران ایوب لاہوری
”جب ابن آدم سو جاتا ہے تو (انسان کے ساتھ مقرر) فرشتہ شیطان سے کہتا ہے کہ مجھے اپنا صحیفہ دکھاؤ ، شیطان اسے اپنا صحیفہ دے دیتا ہے ، پھر وہ اپنے صحیفے میں (اشخص کی) جو نیکی پاتا ہے اس کے بدلے شیطان کے صحیفے سے دس برایاں مٹا دیتا ہے اور ان کے بدلے دس نیکیاں لکھ دیتا ہے ، لہٰذا جب تم میں سے کوئی سونے لگے تو 33 مرتبہ اللہ اکبر ، 34 مرتبہ الحمد للہ اور 33 مرتبہ سبحان اللہ پڑھ لے ، یہ اذکار تعداد میں سو ہو جائیں گے ۔ “