حدیث نمبر: 1465
من سره أن لا يجد الشيطان عنده طعاما ولا مقيلا فليسلم اذا دخل بيته وليسم على طعامه
حافظ عمران ایوب لاہوری
”جیسے پسند ہو کہ کھانے اور قیلولہ کے وقت شیطان اس کے پاس نہ ہو تو وہ گھر میں داخل ہوتے وقت سلام کہے اور کھانا کھاتے وقت بسم اللہ پڑھے ۔ “