حدیث نمبر: 1462
ان للشيطان مصالي وفخوخا وان مصالي الشيطان وفخوخه ، البطر بأنعم الله ، والفخر باعطاء الله والكبر على عباد الله . . .
حافظ عمران ایوب لاہوری
”شیطان کے کچھ پھندے اور جال ہیں اور وہ یہ ہیں اللہ کی نعمتوں کا انکار ، اللہ کی عطا پر فخر ، اللہ کے بندوں پر تکبر اور خواہشات کی پیروی ۔ “