”اللہ کی قسم ! شیطان مسلسل اس کے ساتھ کھاتا رہا جب تک اس نے بسم اللہ نہ پڑھی ۔“
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1458
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعیف» } : شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الترغيب 1283] شیخ شعیب ارناؤوط نے اس کی سند کو مثنی بن عبدالرحمٰن کی جہالت کی وجہ سے ضعیف کہا ہے۔ [مسند أحمد محقق 18963]