”آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جانوروں کی طرح ایک ہی سانس میں سارا پانی پی جانے سے منع کیا ہے اور فرمایا ہے کہ یہ شیطان کے پینے کا طریقہ ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1457
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعیف» } : ابن طاہر مقدسی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں خارجہ بن مصعب راوی متروک الحدیث ہے۔ [ذخيرة الحفاظ 5795] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو سخت ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 5232]