حدیث نمبر: 1456
لن يزال العبد فى فسحة من دينه ما لم يشرب الخمر ، فاذا شربها خرق الله عنه ستره وكان الشيطان وليه وسمعه وبصره ورجله يسوقه الي كل شر ويصرفه عن كل خير
حافظ عمران ایوب لاہوری
”بندہ ہمیشہ دین کے معاملے میں کشادگی میں رہتا ہے جب تک شراب نہ پئے اور جب شراب پی لے تو اللہ تعالیٰ اس سے اس کا حیا کا پردہ پھاڑ دیتے ہیں اور شیطان اس کی سماعت ، بصارت اور قدموں کا ولی بن جاتا ہے ، وہ اسے ہر برائی کی طرف چلاتا ہے اور ہر خیر کے کام سے پھیر دیتا ہے ۔ “