”کسی نبی کو کبھی احتلام نہیں ہوا ، بلاشبہ احتلام شیطان کی طرف سے ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1450
درجۂ حدیثمحدثین:باطل
تخریج حدیث{ «باطل» } : امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں عبدالکریم بن ابی ثابت راوی ہے جس کے ضعف پر اتفاق ہے۔ [مجمع الزوائد 1446] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو باطل کہا ہے۔ [الضعيفة 1432]