حدیث نمبر: 1446
الاكل بأصبع واحدة أكل الشيطان وباثنين أكل الجبابرة وبالثلاث أكل الأنبياء
حافظ عمران ایوب لاہوری
”ایک انگلی سے کھانا شیطان کے کھانے کا طریقہ ہے ، دو انگلیوں سے کھانا سرکشوں کے کھانے کا طریقہ ہے اور تین انگلیوں سے کھانا انبیاء کے کھانے کا طریقہ ہے ۔ “