حدیث نمبر: 1441
ان الشيطان واضع خطمه على قلب ابن آدم فان ذكر الله خنس وان نسي التقم قلبه
حافظ عمران ایوب لاہوری
”شیطان اپنی نکیل ابن آدم کے دل پر رکھے ہوئے ہے ، اگر وہ اللہ کا ذکر کرے تو وہ پیچھے ہٹ جاتا ہے اور اگر بھول جائے تو اس کا دل نگل لیتا ہے ۔ “