ان الشيطان يهم بالواحد ويهم بالاثنين فاذا كانوا ثلاثة لم يهم بهم
حافظ عمران ایوب لاہوری
”شیطان ایک اور دو آدمیوں کو رنجیدہ کرتا ہے ، جب تین آدمی ہوں تو وہ انہیں رنجیدہ نہیں کر سکتا ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1439
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعیف» } : [المقاصد الحسنة ص: 283] ، [كشف الخفاء 333/1] ، امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں عبدالرحمٰن بن ابی الزناد راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 491/3] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 3767]