حدیث نمبر: 1437
ان الشيطان حساس لحاس ، فاحذروه على أنفسكم ، من بات وفي يده ريح غمر ، فأصابه شيء فلا يلومن الا نفسه
حافظ عمران ایوب لاہوری
”شیطان بہت حساس اور بہت چاٹنے والا ہے ، اپنے نفسوں پر اس کے حملے سے بچو ۔ جس نے را ت گزاری اور اس کے ہاتھ میں چکنائی کی بو ہوئی پھر اسے کچھ نقصان پہنچ گیا تو وہ صرف اپنے آپ کو ہی ملامت کرے ۔ “