الفحش والبذاء من الشيطان وهما يقربان من النار ويباعدان من الجنة
حافظ عمران ایوب لاہوری
”بےحیائی اور بدکاری شیطان کی طرف سے ہے ، یہ دونوں کام جہنم کے قریب اور جنت سے دور کر دیتے ہیں ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1436
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں محمد بن محصن راوی ضعیف ہے، قابلِ حجت نہیں۔ [مجمع الزوائد 271/1] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 6884]