” سب سے پہلے جہنم کا لباس ابلیس کا پہنایا جائے گا ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1424
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعیف» } : شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 1143] شیخ شعیب ارناؤوط نے کہا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [مسند أحمد محقق 12536]