حدیث نمبر: 1422
اتقوا الدنيا واتقوا النساء فان ابليس طلاع رصاد وما هو بشيء من فخوخه بأوثق لصيده فى الأتقياء من النساء
حافظ عمران ایوب لاہوری
” دنیا سے بچو اور عورتوں سے بچو ، بلاشبہ ابلیس بہت زیادہ جھانکنے والا ، گھات لگانے والا ہے اور پرہیزگاروں میں اس کے شکار کے لیے عورتوں سے زیادہ مضبوط جال اور کوئی چیز نہیں ۔ “