کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: مال میں صحیح تصرف کرنے والے کی طرف شیطان کی توجہ
حدیث نمبر: 1420
ان ابليس يبعث أشد أصحابه وأقوي أصحابه الي من تصنع المعروف فى ماله
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جو اپنے مال میں اچھا تصرف کرتا ہے شیطان اپنے سخت اور قوی ساتھی اس کی طرف بھیجتا ہے ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1420
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف جدا
تخریج حدیث { «ضعیف جدا» } :
امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں عبدالحکیم بن منصور روای متروک ہے۔ [مجمع الزوائد 428/10]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے سخت ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 1358]