کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: کلمہ لا الہ الا اللہ اور استغفار سے ابلیس کی ہلاکت
حدیث نمبر: 1419
عليكم بلا اله الا الله والاستغفار فاكثروا منها ، فان ابليس قال : أهلكت الناس بالذنوب وأهلكوني بلا اله الا الله والاستغار
حافظ عمران ایوب لاہوری
” کثرت کے ساتھ کلمہ لا الہ الا اللہ اور استغفار کیا کرو کیونکہ ابلیس کہتا ہے ، میں نے لوگوں کو گناہوں کے ساتھ ہلاک کر دیا اور لوگوں نے مجھے کلمہ لا الہ الا اللہ اور استغفار کے ساتھ ہلاک کر دیا ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1419
درجۂ حدیث محدثین: موضوع
تخریج حدیث { «موضوع» } :
[ضعيف الجامع الصغير 3795]