حدیث نمبر: 1418
ان أحدكم اذا أراد أن يضرج من المسجد تداعت جنود ابليس . . .
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جب تم میں سے کوئی مسجد سے نکلتا ہے تو ابلیس کے لشکر متوجہ ہو جاتے ہیں اور شہد کے مکھیوں کی طرح اکٹھے ہو جاتے ہیں ، لہٰذا جب کوئی مسجد سے نکلنے لگے تو ابلیس اور اس کے لشکروں سے پناہ ضرور مانگ لے ۔ “