حدیث نمبر: 1415
ان عدو الله ابليس لما علم أن الله قد استجاب دعائي وغفر لأمتي أخذ التراب فجعل يحثوه على رأسه
حافظ عمران ایوب لاہوری
” اللہ کے دشمن ابلیس کو جب یہ علم ہوا کہ اللہ تعالیٰ نے میری دعا قبول فرما لی ہے اور میری امت کو بخش دیا ہے توہ وہ مٹی لے کر اپنے سر پر ڈالنا شروع ہو گیا ۔ “