حدیث نمبر: 1413
لما حملت حواء طاف بها ابليس وكان لا يعيش لها ولد فقال : سميه عبد الحارث فسمته عبد الحارث فعاش
حافظ عمران ایوب لاہوری
” حضرت حواء علیہا السلام کا کوئی بچہ زندہ نہیں رہتا تھا ، جب انہیں حمل ہوا تو ابلیس نے ان کا چکر لگایا اور کہا: اس کا نام عبدالحارث رکھو ، انہوں نے اس کا نام عبدالحارث رکھا تو وہ زندہ رہا ۔ “