حدیث نمبر: 1410
عليكم بالسواك فنعم الشئ السواك . . . تحمده الملائكة و يرضي الرب و يسخط الشيطان
حافظ عمران ایوب لاہوری
” مسواک کو لازم پکڑو بہترین چیز مسواک ہے ۔ ۔ ۔ فرشتے اس (یعنی مسواک کرنے والے) کی تعریف کرتے ہیں (مسواک کرنے سے) پروردگار راضی اور شیطان ناراض ہو جاتا ہے ۔ “