حدیث نمبر: 1409
من فطر صائما فى رمضان من كسب حلال صلت عليه الملائكة ليالي رمضان كلها . . .
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے حلال کمائی سے رمضان میں کسی روزہ دار کا روزہ کھلوایا فرشتے رمضان کی تمام راتوں میں اس کے لیے رحمت کی دعائیں کرتے ہیں ۔ “