کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: طلب علم کے لیے نکلنے والے کے لیے فرشتوں کی دعائیں
حدیث نمبر: 1407
من غدا طلب العلم عليه الملائكة و بورك له فى معاشه
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جو صبح کے وقت طلب علم کے لیے نکلا فرشتے اس کے لیے رحمت کی دعائیں کرتے ہیں اور اس کے روزگار میں برکت ڈال دی جاتی ہے ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1407
درجۂ حدیث محدثین: موضوع
تخریج حدیث { «موضوع» } :
[السلسلة الضعيفة 328]