” اللہ کے ہاں مومن بعض فرشتوں سے زیادہ معزز ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1405
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعیف» } : حافظ عراقی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں ابومہزم راوی ہے جسے شعبہ رحمہ اللہ نے متروک، اور ابن معین رحمہ اللہ نے ضعیف کہا ہے، اور ابن حبان رحمہ اللہ نے اسے ضعفاء میں نقل کیا ہے۔ [تخريج الاحياء 299/8] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 5903]