کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: قرآن ختم کرنے والے کے لیے فرشتوں کی دعائیں
حدیث نمبر: 1403
من ختم القران أول النهار صلت عليه الملائكة حتي يمسي ومن ختمه اخر النهار صلت عليه الملائكة حتي يصبح
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے دن کی ابتداء میں قرآن ختم کیا تو شام تک فرشتے اس کے لیے رحمت کی دعائیں کرتے ہیں اور جس نے دن کے آخر میں اسے ختم کیا تو صبح تک فرشتے اس کے لیے رحمت کی دعائیں کرتے ہیں ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1403
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث { «ضعیف» } :
[السلسلة الضعيفة 4591]