کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: عیب دار چیز فروخت کرنے والے پر فرشتوں کی لعنت
حدیث نمبر: 1402
من باع عيبا لم يبينه لم يزل فى مقت الله ولم تزل الملائكة تلعنه
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے کوئی عیب دار چیز فروخت کی اور اس کا عیب واضح نہیں کیا تو وہ مسلسل اللہ کی ناراضی میں رہتا ہے اور فرشتے مسلسل اس پر لعنت کرتے رہتے ہیں ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1402
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث { «ضعیف» } :
حافظ بوصیری رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند بقیہ راوی کی تدلیس اور اس کے شیخ کے ضعف کی وجہ سے ضعیف ہے۔ [مصباح الزجاجة 30/3]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے سخت ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الترغيب 1094] ، [ضعيف ابن ماجه 490]