کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: بکریوں والے گھر کے لیے فرشتوں کی دعائیں
حدیث نمبر: 1401
ما من أهل بيت تروح عليهم ثلة من الغنم الا باتت الملائكة تصلي عليهم حتي تصبح
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جن گھر والوں کے پاس شام کے وقت بکریوں کا ریوڑ آئے، فرشتے صبح تک ان کے لیے رحمت کی دعائیں کرتے رہتے ہیں ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1401
درجۂ حدیث محدثین: موضوع
تخریج حدیث { «موضوع» } :
[ضعيف الجامع الصغير 5158]