” فرشتے تمہارے صرف دو کھیلوں میں حاضر ہوتے ہیں ، گھڑ دوڑ اور تیر اندازی میں مقابلہ ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1400
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف جدا
تخریج حدیث{ «ضعیف جدا» } : امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں عمرو بن عبدالغفار راوی متروک ہے۔ [مجمع الزوائد 488/5] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے سخت ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 814]