کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: نمازی کو فرشتوں کا آسمان تک گھیرنا
حدیث نمبر: 1399
للمصلي ثلاث خصال . . . تحف به الملائكة من لدن قدميه الي عنان السماء
حافظ عمران ایوب لاہوری
” نماز ی کے لیے تین خصلتیں ہیں (ان میں سے ایک یہ ہے کہ) فرشتے اسے اس کے قدموں سے لے کر آسمان تک گھیر لیتے ہیں ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1399
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث { «ضعیف» } :
[ضعيف الجامع الصغير 4752]