حدیث نمبر: 1394
سألت ربي أن يكتب على امتي سبحة الضحي فقال تلك صلاة الملائكة ؛ من شاء صلاها ومن شاء تركها
حافظ عمران ایوب لاہوری
” میں نے اپنے پروردگار سے مطالبہ کیا کہ وہ میری امت پر نماز چاشت کو فرض کر دے توہ اس نے جواب دیا ، یہ فرشتوں کی نماز ہے ، جو چاہیے اسے پڑھے اور جو چاہیے ترک کر دے ۔ “