حدیث نمبر: 1389
ايما وال ولي أمر امتي بعدي اقيم على الصراط ونشرت الملائكة صحيفته فان كان عادلا نجاه الله بعدله . . .
حافظ عمران ایوب لاہوری
” میرے بعد میری امت کے معاملات کا جو بھی نگران بنے گا اسے (روز قیامت) پل صراط پر کھڑا کیا جائے گا اور فرشتے اس کا اعمال نامہ کھول دیں گے ، اگر وہ عادل ہو گا تو اللہ تعالیٰ اسے اس کے عدل کی وجہ سے نجات عطا فرمیں گے ۔ “