کتب حدیث ›
مجموعه ضعيف احاديث › ابواب
› باب: حنظلہ رضی اللہ عنہ کو فرشتوں کا چاندی کے برتن میں غسل دینا
حدیث نمبر: 1387
اني رأيت الملائكة تغسل حنظلة بن أبى عامر بين السماء والأرض بماء المزن فى صحاف الفضة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” میں نے فرشتوں کو آسمان اور زمین کے درمیان چاندی کے برتن میں بادل کے پانی سے حنظلہ بن ابی عامر کو غسل دیتے ہوئے دیکھا ۔ “