حدیث نمبر: 1386
فنأتي سوقا قد صفت به الملائكة ما لم تنطر العيون الي مثله ولم تسمع الآذان ولم يخطر على القلوب
حافظ عمران ایوب لاہوری
” (جنت میں) ہم ایک بازار میں آئیں گے ، جہاں فرشتے صف بستہ کھڑے ہوں گے ، اس جیسا بازار نہ تو آنکھوں نے (پہلے کبھی) دیکھا ہو گا نہ کانوں نے سنا ہو گا اور نہ ہی دلوں میں اس کا خیال ہی پیدا ہوا ہو گا ۔ “