حدیث نمبر: 1385
ان الناس يحشرون ئوم القيامة على ثلاثة أفواج . . . وفوج تسحبهم الملائكة على وجوههم
حافظ عمران ایوب لاہوری
” روز قیامت لوگوں کو تین افواج کی صورت میں اٹھایا جائے گا (ان میں سے ایک) فوج ایسی ہو گی جنہیں فرشتے ان کے چہروں کے بل گھسیٹ رہے ہوں گے ۔ “