” اس قوم میں فرشتے نہیں اترتے ، جس میں رشتہ داری منقطع کرنے والا شخص ہو ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1384
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں ابوادام محاربی راوی کذاب ہے۔ [مجمع الزوائد 276/8] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [ضعيف الترغيب 1503] ، [الضعيفة 1456]