کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: موسم سرما کے جانے پر فرشتوں کی خوشی
حدیث نمبر: 1382
ان الملائكة لتفرح بذهاب الشتاء رحمة لما يدخل على فقراء المسلمين من الشدة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” موسم سرما کے جانے پر فرشتے فقیر مسلمانوں پر موسم گرما کی شدت پر رحم کرتے ہوئے خوش ہوتے ہیں ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1382
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث { «ضعیف» } :
امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں معلیٰ بن میمون راوی متروک ہے۔ [مجمع الزوائد 1218]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع الصغير 1789]