کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: حجاج کی سواریوں سے فرشتوں کا مصافحہ
حدیث نمبر: 1381
ان الملائكة لتصافح ركاب الحجاج وتعتنق المشاة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” فرشتے حجاج کی سواریوں سے مصحافہ کرتے ہیں اور پیدل چلنے والوں کو گلے ملتے ہیں ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1381
درجۂ حدیث محدثین: موضوع
تخریج حدیث { «موضوع» } :
[السلسلة الضعيفة 5961] ، [بيهقي في شعب الايمان 74/2]