کتب حدیث ›
مجموعه ضعيف احاديث › ابواب
› باب: جس روزہ دار کے پاس کھایا جائے اس کے لیے فرشتوں کی دعائیں
حدیث نمبر: 1378
الصائم اذا اكل عنده صلت عليه الملائكة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جب روزہ دار کے پاس کھایا تو فرشتے اس کے لیے رحمت کی دعا کرتے ہیں ۔ “
حدیث نمبر: 1379
يا بلال أن الصائم تسبه عظامه وتستغفرله الملائكة ما اكل عنده
حافظ عمران ایوب لاہوری
” اے بلال ! جب روزہ دار کے پاس کھایا جاتا ہے تو اس کی ہڈیاں تسبیح بیان کرتی ہیں اور فرشتے اس کے لیے استغفار کرتے ہیں ۔ “