حدیث نمبر: 1376
الحد آدم و غسل بالماء وترا فقالت الملائكة : هذه سنة ولد آدم من بعده
حافظ عمران ایوب لاہوری
” آدم علیہ السلام کے لیے بغلی قبر بنائی گئی اور انہیں طاق عدد میں پانی کے ساتھ غسل دیا گیا تو فرشتوں نے کہا: ان کے بعد اولاد آدم کے لیے یہی سنت ہے ۔ “
حدیث نمبر: 1377
ان آدم غسلته الملائكة بماء وسدر وكفنوه وألحدوا وقالوا هذه سنتكم يا بني آدم موتاكم
حافظ عمران ایوب لاہوری
” آدم علیہ السلام کو فرشتوں نے پانی اور بیری کے پتوں کے ساتھ غسل دیا ، انہیں کفن پہنایا اور ان کے لیے بغلی قبر بنائی اور فرمایا : اے بنی آدم ! تمہارے مردوں میں یہی تمہاری سنت ہے ۔ “