حدیث نمبر: 1375
افضل الرباط الصلاة ولزوم مجالس الذكر وما من عبد يصلي ثم يقعد فى مصلاه الا لم تزل الملائكة تصلي عليه حتي يحدث أو يقوم
حافظ عمران ایوب لاہوری
” افضل رباط (یعنی پہرہ) نماز اور مجالس ذکر کی پابندی ہے اور جو کوئی بندہ نماز ادا کر کے جائے نماز پر ہی بیٹھا رہے تو جب تک بےوضو یا کھڑا نہ ہو فرشتے اس کے لیے رحمت کی دعائیں کرتے رہتے ہیں ۔ “