اذا مات الميت تقول الملائكة : ما قدم ؟ وتقول الناس : ما خلف
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جب کوئی مر جاتا ہے تو فرشتے کہتے ہیں ، اس نے آگے کیا بھیجا ؟ اور لوگ کہتے ہیں اس نے پیچھے کیا چھوڑا ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1372
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعیف» } : شیخ حوت رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس میں دو ضعیف راوی ہیں۔ [أسنی المطالب ص: 48] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 2707]