کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: بروز جمعہ فرشتے مساجد کے دروازوں پر
حدیث نمبر: 1371
اذا كان يوم الجمعة غدت الشيطان براياتها الي الاسواق فيرمون الناس بالربائث ويثبطونهم عن الجمعة وتغدو والملائكة فتجلس على ابواب المساجد . . .
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جمعہ کے روز شیاطین صبح کے وقت بازاروں کا رخ کرتے ہیں ، لوگوں پر مکر و فریب کے جال ڈالتے ہیں اور انہیں جمعہ پڑھنے سے روکتے ہیں ۔ اور فرشتے صبح کے وقت مساجد کے دروازوں پر آ کر بیٹھ جاتے ہیں (اور جمعہ میں حاضر ہونے والوں کے نام درج کرتے ہیں) ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1371
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث { «ضعیف» } :
[ضعيف الجامع الصغير 657] ، [ضعيف الترغيب 433]