حدیث نمبر: 1370
اذا عطس أحدكم فقال : الحمد لله قالت الملائكة : رب العالمين ، فاذا قال : رب العالمين قالت الملائكة : رحمك الله
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جب تم میں سے کسی کو چھینک آئے اور وہ الحمد للہ کہے تو فرشتے رب العا لمین کہتے ہیں اور اگر وہ بھی رب العالمین کہے توہ فرشتے رحمک اللہ کہتے ہیں ۔ “