حدیث نمبر: 1368
اذا أتي أحدكم أهله فليستتر فانه اذا لم يستتر استحيت الملائكة و خرجت و حضر الشيطان فاذا كان بينهما ولد للشيطان فيه شريك
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جب تم میں سے کوئی اپنی بیوی کے پاس (ہم بستری کے لیے) آئے تو پردہ ڈال لے ، کیونکہ اگر وہ پردہ نہیں ڈالے گا تو فرشتے حیاء سے باہر نکل جائیں گے اور شیطان حاضر ہو جائے گا ، پھر اگر ان کے لیے بچہ (مقدر) ہوا تو شیطان اس میں شریک ہو گا ۔ “