کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: اللہ تعالیٰ کا ایک عجیب فرشتہ
حدیث نمبر: 1364
ان الله ملكا نصف جسده الاعلي ثلج ونصفه الاسفل نار . . .
حافظ عمران ایوب لاہوری
” اللہ کا ایک فرشتہ ایسا ہے جس کا اوپر والا آدھا حصہ برف کا اور نیچے والا آدھا حصہ آگ کا ہے ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1364
درجۂ حدیث محدثین: موضوع
تخریج حدیث { «موضوع» } :
علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں عبدالمنعم کذاب ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 110] ۔ مزید دیکھئے: [تنزيه الشريعة 282/1]