” اللہ کا ایک فرشتہ ایسا ہے جس کی دونوں آنکھوں کے کناروں کا درمیانی فاصلہ پانچ سو سال کی مسافت ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1363
درجۂ حدیثمحدثین:لا اصل له
تخریج حدیث{ «لا أصل له» } : ملا علی قاری رحمہ اللہ، امام سبکی رحمہ اللہ، حافظ عراقی رحمہ اللہ، علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ اور امام ہروی رحمہ اللہ کا کہنا ہے کہ اس کی کوئی اصل موجود نہیں۔ [الاسرار المرفوعة ص: 130] ، [أحاديث الاحياء التى لا أصل لها ص: 66] ، [المغنی عن حمل الأسفار 4491] ، [تذكرة الموضوعات ص: 13] ، [المصنوع ص: 67]