کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: رضامندی میں وحی کا نزول عربی میں
حدیث نمبر: 1356
ان الله تعالىٰ اذا رضي أنزل الوحي بالعربية و اذا غضب أنزل الوحي بالفارسية
حافظ عمران ایوب لاہوری
” اللہ تعالیٰ جب خوش ہوتے ہیں تو عربی میں وحی نازل فرماتے ہیں اور جب ناراض ہوتے ہیں تو فارسی میں وحی نازل فرماتے ہیں ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1356
درجۂ حدیث محدثین: لا اصل له
تخریج حدیث { «لا أصل له» } :
[تذكرة الموضوعات ص: 113]