حدیث نمبر: 1354
ان الله فى السماء جنودا وفي الأرض جنودا فجنده فى السماء الملائكة وجنده فى الارض أهل خراسان
حافظ عمران ایوب لاہوری
” آسمان میں بھی اللہ کے لشکر ہیں اور زمین میں بھی، اللہ کے آسمانی لشکر فرشتے ہیں ، جبکہ زمین کے لشکر اہل خراسان ہیں ۔ “