خير الناس العرب و خير العرب قريش و خير قريش بنو هاشم
حافظ عمران ایوب لاہوری
” بہترین لوگ عرب ہے ، عربوں میں بہترین قریش ہیں اور قریش میں بہترین بنو ہاشم ہیں ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1353
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : امام شوکانی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 414] ۔ مزید دیکھئے: [تذكرة الموضوعات ص: 112] ، [تنزيه الشريعة 38/2]